نائب صدر حامد انصاری اگلے ہفتے سے روانڈا اور یوگانڈا کے پانچ دن کے دورے پر جائیں گے۔وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سورپ نے آج یہاں ایک پریس کانفرنس
میں بتایا کہ
نائب صدر کے دورے کا مقصد دونوں افریقی ممالک کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات
کو قریبی بنانا ہے۔مسٹر انصاری کے ساتھ ان کی بیوی سلمی انصاری بھی ہوں گی۔